IDRAK, departmental research journal, HU - Mansehra

شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک

Department of Urdu, Hazara University, Mansehra
ISSN (print): 2412-6144
ISSN (online): 2709-4413
References

۱۔             پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،کیفیہ،مکتبہ معین الادب، لاہور،اشاعت دوم،1950ء،ص62۔

۲۔            مرزا خلیل احمد بیگ،پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،ساہتیہ اکیڈمی،نئی دہلی،1989ء،ص98۔

۳۔            پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،کیفیہ،محولہ بالا،ص70۔

۴۔            ایضاً،ص80۔

۵۔            ایضاً،ص95۔

۶۔            ایضاً،ص110۔

۷۔           ایضاً،ص118۔

۸۔            ایضاً،ص287۔

۹۔            ایضاً،ص288۔

10۔         سید عبداللہ،سرسید احمد خاں اور اُن کی نامور رفقا کی اُردو نثر کا فنی اور فکری جائزہ،سنگِ میل پبلی کیشنز،لاہور،2006ء

11۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،کیفیہ،محولۂ بالا،ص296۔297۔

12۔         "ہماری زبان"کے عنوان سے پنڈت کیفی کی ایک نظم "ہماری زبان"،انجمن ترقیِ اُردو(ہند)، دہلی میں یکم جولائی 1939ءکو شایع ہوئی جو اُن کے مضامین کے مجموعہ "خمسۂ کیفی "میں بھی موجود ہے۔

13۔         "اُردوہماری زبان"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے اُردو کانفرنس،یونین ہال،علی گڑھ میں اپنا  ایک مقالہ1936ء میں پڑھا جو اُن کے مضامین کے مجموعہ"خمسۂ کیفی"میں شامل ہے۔

14۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،خمسہ کیفی،انجمن ترقیِ اُردو(ہند)،دہلی،1939ء،ص9۔

15۔         ایضاً، ص 11۔

16۔         "ہندو مسلمانوں کے کلچرل تعلقات"کے عنوان سے پنڈت کیفی نے پٹنہ کے کسی جلسہ میں اپنا  ایک مضمون(س ن)پڑھا جو اُن کے مضامین کے مجموعہ"خمسۂ کیفی"میں شامل ہے۔

17۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،خمسہ کیفی،محولۂ بالا، ص 57۔

18۔         "ترقئ اُردو"کے عنوان سے کیفی کی ایک نظم رسالہ "اُردو" میں جنوری 1930ء میں شایع ہوئی جو اُن کے مضامین کے مجموعہ "خمسۂ کیفی "میں بھی موجود ہے۔

19۔         مالک رام، پیش لفظ، منشوراتاز پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،مرتبہ گوپی چند نارنگ، انجمن ترقی اُردو،دلّی،1968ء،ص5۔

20۔         تاجور سامری، ایک زندگی۔ایک صدی، انجمن ترقی اُردو، دہلی، 1959ء، ص 130۔

21۔         "اُردو لسانیات"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے جامعہ عثمانیہ،حیدر آباد،دکن میں ایک توسیعی لیکچر1931ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ"منشورات"میں شامل ہے۔

22۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،مرتبہ گوپی چند نارنگ، انجمن ترقی اُردو،دلّی،1968ء،ص4۔

23۔         سید انشاء اللہ خاں انشاؔ،دریائے لطافت،انجمن ترقی اُردو،اورنگ آباد،1916ء،ص241۔

                اصل فارسی اقتباس ملاحظہ ہو:

مخفی نماند کہ ہر لفظے کہ در اُردو مشہور شد، عربی باشد یا فارسی یا ترکی یا سریانی یا پنجابی یا پوربی، ازروے اصل غلط یا شد یا صحیح،آں لفظ لفظِ اُردوست۔ اگر موافقِ اصل مستعمل است ہم صحیح، واگر خلافِ اصل است ہم صحیح۔صحت و غلطیِ آں موقوف بر استعمال پذیر فتن در اُردو ست۔زیر اکہ ہر چہ خلافِ اُردواست، غلط است، گو دراصل صحیح با شد و ہر چہ موافقِ اُردوست، صحیح باشد، گو دراصل صحت نہ داشتہ با شد۔

24۔         گوپی چند نارنگ، مقدمہ، منشورات از پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،مرتبہ گوپی چند نارنگ، انجمن ترقی اُردو،دلّی،1968ء،ص14۔

25۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص9۔

26۔         ظہور الحسن، پنڈت کیفی کے ادبی کارناموں کا تنقیدی جائزہ، مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، 1964ء،ص 218۔

27۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂبالا،ص13۔

28۔         ایضاً،ص22۔

29۔         "مبادیات فصاحت" کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے کلب،جامعہ عثمانیہ، حیدر آباد، دکن میں ایک توسیعی لیکچر1930ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ"منشورات"میں شامل ہے۔

30۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص58۔59۔

31۔         "اُردو کی موجودہ ضروریات"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے اُردو سبھا، لاہور میں ایک لیکچر1934ءمیں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ"منشورات"میں شامل ہے۔

32۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،              ص46۔

33۔         "تذکیر و تانیث"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے اُردو سبھا، لاہور میں ایک لیکچر1934ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ"منشورات"میں شامل ہے۔

34۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص77۔78۔

35۔         "متروکات"کے موضوع پرپنڈت کیفی نے ایک لیکچر1925ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ"منشورات" میں شامل ہے۔

36۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص135۔

37۔         "اُردو اور لکھنؤ"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے انجمنِ اُردو،لکھنؤ میں ایک لیکچر1927ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے مجموعہ

"منشورات"میں شامل ہے۔

38۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص150۔151۔

39۔         ایضاً، ص 155۔

40۔         ایضاً، ص 157۔

41۔         ایضاً، ص 159۔

42۔         ایضاً، ص 156۔

43۔         ایضاً، ص 166۔

44۔         ایضاً، ص 189۔

45۔         "اُردو اور پنجاب"کے عنوان سے پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی نے انجمن اربابِ علم،لاہو میں ایک لیکچر1923ء میں دیا جو اُن کے لیکچرز اور مضامین کے

مجموعہ"منشورات"میں شامل ہے جب کہ حافظ محمود شیرانی کی تصنیف "پنجاب میں اُردو" 1928ء میں سامنے آئی۔

46۔         پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،منشورات،محولۂ بالا،ص239۔

47۔         ایضاً، ص 258۔

48۔         ایضاً، ص 268۔

مآخِذ

                الحن، ظہور، پنڈت کیفی کے ادبی کارناموں کا تنقیدی جائزہ، مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، 1964ء

                انشا، سید انشاء اللہ خاں، دریائے لطافت، انجمن ترقی اُردو، اورنگ آباد، 1916ء

بیگ،مرزا خلیل احمد،پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی،ساہتیہ اکیڈمی،نئی دہلی،1989ء

پنڈت کیفی، برجموہن دتاتریہ، خمسہ کیفی، انجمن ترقی اُردو،دہلی،1939ء

پنڈت کیفی، برجموہن دتاتریہ(مترجم)،دریائے لطافتاز انشاء اللہ خاں انشا،انجمن ترقی اُردو، اورنگ آباد، 1935ء

پنڈت کیفی، برجموہن دتاتریہ، کیفیہ، مکتبہ معین الادب، لاہور،اشاعت دوم،1950ء

                پنڈت کیفی، برجموہن دتاتریہ،منشورات ،مرتبہ گوپی چند نارنگ، انجمن ترقی اُردو،دلّی،1968ء

                سامری، تاجور، ایک زندگی، ایک صدی، انجمن ترقی اُردو، دہلی، 1959ء

عبداللہ،سید،سرسید احمد خاں اور اُن کی نامور رفقا کی اُردو نثر کا فنی اور فکری جائزہ،سنگِ میل پبلی کیشنز،لاہور،2006ء

Author(s):

Pakistan

Details:

Type: Article
Volume: 13
Issue: 1
Language: Urdu
Id: 5f0365ac9879e
Pages 81 - 104
Discipline: Arts and Humanity
Published December 31, 2020

Copyrights

Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.