- IDRAK, Vol # 14, Issue # 2
- غلام عباس :ایک تاثر
- References
References
۔حکیم یوسف حسین کے رسالے “تازیا نہ”میں غلام عباس مزاحیہ کالم لکھا کرتے تھے۔
۲۔غلام عباس اوور سیز سروسز بی بی سی لندن میں ۱۶جولائی ۱۹۴۹ءسے ۲۳ جولائی ۱۹۵۲ءتک بہ طور“اسسٹنٹ ”خدمات سر انجام دیتے رہے۔
۳۔۱۹۲۲ءکے لگ بھگ جب غلام عباس دیا ل سنگھ ہائی سکول لاہور میں زیرِ تعلیم تھے تو اُس زمانے میں اُنھوں نے “بکری”نامی کہانی لکھی ،جو زیورِ طبع سے آراستہ نہ ہوسکی۔
۴۔ دیا ل سنگھ ہائی سکول لاہور کےمذکورہ اُستادکا نام مولوی طالب علی پابندتھا۔
۵۔شہزاد منظر،غلام عباس۔ایک مطالعہ،لاہور:مغربی پاکستان اُردو اکیڈمی،مارچ۱۹۹۱ء،ص۱۱
۶۔غلام عباس اِن دونوں ہفتہ وار جریدوں سے بہ طور “اسسٹنٹ ایڈیٹر”۱۹۲۸ءسے ۱۹۳۷ءتک منسلک رہے ۔“پھول”بچوں کے لیے جب کہ“تہذیب نسواں”عورتوں کاجریدہ تھا۔
۷۔غلام عباس آل انڈیا ریڈیو،دہلی کے اِس رسالے میں ۲ فروری ۱۹۳۸ءسے ۲۸ فروری ۱۹۴۵ءتک بہ طور“ سب ایڈیٹر”،جب کہ بعد ازاں یکم مارچ ۱۹۴۵ءسے ۱۴ اگست ۱۹۴۷ءتک “اسسٹنٹ ایڈیٹر”کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔
۸۔ غلام عباس ۱۵ اگست ۱۹۴۷ءسے ۶ دسمبر ۱۹۴۸ءتک ریڈیو پاکستان کراچی کے اِس رسالے میں بہ طور “ایڈیٹر” منسلک رہے۔
۹۔جمیل جالبی،ڈاکٹر،معاصر ادب،لاہور،سنگ ِ میل پبلی کیشنز،۱۹۹۱ء،ص۲۲۷
۱۰۔علمدار حسین بخا ری ،ڈاکٹر،غلام عباس کے افسانوں میں اخذو قبول۔چند شواہد ،قومی زبان، کراچی،جلد:۷۳،شمارہ:۲۰۰۱ء، ص ۶۲
۱۱۔انور سدید،ڈاکٹر،اُردو افسانہ عہد بہ عہد،لاہور:مکتبہ عالیہ ،۱۹۹۱ء،ص ۱۵۲
۱۲۔شہزاد منظر،علامتی افسانے کے ابلاغ کا مسئلہ،کراچی:منظر پبلی کیشنز ،۱۹۹۰ء،ص۱۲۹
۱۳۔ن۔م۔راشد،جاڑے کی چاندنی،کراچی:مکتبہ سجاد کامران، ۱۹۶۰ء،ص۹
۱۴۔انٹرویو،انجم رشید،اُردو کے معروف افسانہ نگارغلام عباس سے ملاقات،روزنامہ حریت کراچی،۱۹جون۱۹۸۱ء
۱۵۔انٹرویو،بشیرنیا ز،غلام عباس سے ایک ملاقات،ہفت روزہ نصرت لاہور،۳۰جولائی۱۹۶۱ء
۱۶۔انٹرویو،تبسّم عارف،روزنامہ جنگ کراچی،۲۷اپریل۱۹۸۱ء
۱۷۔طاہر مسعود،ڈاکٹر،یہ صورت گر کچھ خوابوں کے،کراچی:اکادمی بازیا فت،۲۰۰۷ء،ص۴۳
۱۸۔اسلوب احمد انصاری،اندازے،علی گڑھ:یونیورسل بُک ہاؤس،۲۰۰۸ء،ص۳۲۵
۱۹۔عبادت بریلوی، ڈاکٹر،“غلام عباس کی افسانہ نگاری”مشمولہ“غلام عباس:فکرو فن”،مرتب:ایم خالد فیا ض ، راولپنڈی:نقش گر پبلی کیشنز،۲۰۱۰ء،ص۴۴
۲۰۔سویا مانے یا سر،غلام عباس۔سوانح و فن کا تحقیقی جائزہ،لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز،۱۹۹۵ء،ص۲۱۴
۲۱۔انوار احمد،ڈاکٹر،اُردو افسانہ:تحقیق و تنقید،ملتان:بیکن بکس،۱۹۸۸ء،ص۲۵۹
۲۲۔فردوس انور قاضی،ڈاکٹر،اُردو افسانہ نگاری کے رجحانات،لاہور،مکتبہ عالیہ ،۱۹۹۹ء،ص۳۷۲
۲۳۔ندیم احمد،تعصّبات اور تنقید،کولکاٹا:رہروانِ ادب،۲۰۰۳ء،ص۱۲۳
۲۴۔حسن عسکری،محمد ،مجموعہ محمد حسن عسکری،لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز،۲۰۰۸ء،ص۱۴۸
۲۵۔اورنگ زیب عالمگیر،ڈاکٹر،غلام عباس،تحقیقی و تنقیدی مطالعہ،لاہور،سنگت پبلشرز ،۲۰۰۵ء،ص۱۶
۲۶۔مشرف احمد،ڈاکٹر،غلام عباس کے دفاع میں ،کراچی ،قومی زبان ،جلد:۷۳،شمارہ:۹،۲۰۰۱ء،ص۱۹
۲۷۔سلیم اختر،ڈاکٹر،افسانہ اور افسانہ نگار،لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز،۱۹۹۱ء،ص۱۸۸
۲۸۔فرمان فتح پوری،ڈاکٹر،اُردو افسانہ اور افسانہ نگار،لاہور،الوقار پبلی کیشنز،۲۰۰۰ء،ص۱۰۹
۲۹۔عبدالمغنی،تنقیدی زاویے،علی گڑھ:آصف پبلی کیشنز،۱۹۹۳ء،ص۱۷۸
Author(s):
Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 14 |
| Issue: | 2 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 5fd4633478409 |
| Pages | 147 - 157 |
| Published | December 31, 2020 |
Copyrights
| Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.