IDRAK, departmental research journal, HU - Mansehra

شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک

Department of Urdu, Hazara University, Mansehra
ISSN (print): 2412-6144
ISSN (online): 2709-4413
References

۱۔       ’’فسانہ اکبر‘‘ میں خود انہوں نے اپنا سال پیدائش ۱۸۹۴ء لکھا ہے۔ ڈاکٹر انوار احمد نے ان کی وفات کا سال ۱۹۴۶ء لکھا ہے جبکہ ان کی بھانجی الطاف فاطمہ نے جو خاکہ اپنے ماموں کا ’’خزاں کے رنگ‘‘ کے عنوان سے لکھا اس میں بتایا ہے کہ ان کی کتاب ’’آئینۂ حیرت‘‘ ان کی وفات کے چند روز بعد شائع ہوئی۔ یہ کتاب چونکہ ۱۹۴۴ء میں شائع ہوئی تھی اس لیے ان کی وفات کا سال ۱۹۴۴ء بنتا ہے۔

۲۔      انوار احمد، ڈاکٹر، اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ، فیصل آباد: مثال پبلشرز، ۲۰۱۰ء، ص:۴۱۹

۳۔      رفیق حسین، سید، مجموعہ سید رفیق حسین، لاہور: سنگ میل پبلی کیشنز، ۲۰۰۴ء، ص:۲۲

۴۔      ڈاکٹر انوار احمد کو تسامح ہوا ہے۔ ان کے خیال میں سید رفیق حسین کا پہلا افسانہ ’’کفارہ‘‘ ساقی میں ۱۹۴۰ء میں شائع ہوا۔ شاید اسی کو بنیاد بنا کر مرزا حامد بیگ نے ’’اردو افسانے کی روایت‘‘ میں اس روایت کو دہرا دیا ہے۔ مذکورہ افسانہ اسی رسالے میں فروری ۱۹۳۹ء کے شمارے میںشائع ہوا تھا۔

۵۔      حامد بیگ، مرزا، اردو افسانے کی روایت، اسلام آباد: دوست پبلی کیشنز، ۲۰۱۴ء، ص:۸۰۵

۶۔      فضل قدیر، کچھ میری زبانی، مشمولہ: مجموعہ سید رفیق حسین، ص:۳۴۳

۷۔     مستنصر حسین تارڑ، دستک نہ دو، الطاف فاطمہ (کالم) مشمولہ: روزنامہ ۹۲نیوز، فیصل آباد، جلد۲، شمارہ ۹ا۱، ۱۳جنوری ۲۰۱۹ء، ص:۱۰

۸۔      اختر حسین رائے پوری، حیوان اور انسان، مشمولہ: نیا دور (مدیران: قمر سلطانہ، جمیلہ ہاشمی، شمیم احمد) شمارہ ۴۵، ۴۶، کراچی: پاکستان کلچرل سوسائٹی، جون ۱۹۶۸ء، ص:۹۳

۹۔      شمیم احمد، انوکھا افسانہ نگار، مشمولہ: نیا دور، ص:۱۱۵

۱۰۔    رفیق حسین، سید، مجموعہ سید رفیق حسین، ص:۲۱

۱۱۔     ایضاً، ص:۴۴

۱۲۔    ایضاً، ص:۴۵

۱۳۔    ایضاً، ص:۳۴

۱۴۔    ایضاً، ص:۶۱

۱۵۔    انوار احمد، ڈاکٹر، اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ، ص:۴۲۰

۱۶۔    فردوس انور قاضی، ڈاکٹر، اردو افسانہ نگاری کے رجحانات، لاہور: مکتبہ عالیہ، ۱۹۹۰ء، ص:۴۳۳

۱۷۔    رفیق حسین، سید، مجموعہ سید رفیق حسین، ص:۳۵

Author(s):

Pakistan

Details:

Type: Article
Volume: 11
Issue: 1
Language: Urdu
Id: 5d9a230778963
Pages 98 - 108
Published June 30, 2019

Copyrights

Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.