IDRAK, departmental research journal, HU - Mansehra

شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک

Department of Urdu, Hazara University, Mansehra
ISSN (print): 2412-6144
ISSN (online): 2709-4413
References

 

1۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(اردو)،نیشنل بک فاؤنڈیشن ،اسلام آباد2018ء،ص44

 

2۔ایضاً،ص36

 

3۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(فارسی)،اقبال اکادمی ،لاہور،1994ء،ص279

 

4۔سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال ،اردو اکادمی،دہلی،جلداول ،1989ء، ص333

 

    اسرارِخودی:''اسرارِ خودی ''علامہ اقبال کی فلسفیانہ شاعری کی پہلی فارسی  کتاب ہے،یہ مثنوی کی ہیئت میں ہے۔یہ ۱۹۱۵ء میں شائع ہو چکی تھی۔

 

  شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی(۱۱۶۵ء۔۱۲۴۰ء) مسلم دنیا کے ممتاز صوفی ،عارف محقق اور ولی اللہ تھے۔اسلامی تصوف شیخ اکبر کے نام سے یاد کیا  جاتا ہے۔ انھوں نے اسلامی تصوف میں  وحدت الوجود  سب سے پہلے متعارف کیا۔ان کی تصانیف لگ بھگ پانچ سو کے قریب ہیں ۔ جن میں  ''فصوص الحکم''اور ''فتوحاتِ مکیہ''  مشہور ہیں۔

 

   دانتے:دانتے کی پیدائش اٹلی کے شہر فلورنس میں ۱۲۶۵ء میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم اپنے شہر فلورنس میں حاصل کی۔اعلیٰ تعلیم بلونا اور پیڈوا یونیورسٹی سے  فلسفے میں مکمل کی۔ماں باپ بچپن میں فوت ہو چکے تھے۔اس کا عہد فلورنس میں سیاسی عدم استحکام کا زمانہ تھا۔مخالف  جماعت نے جب  ان کوپھانسی کا حکم دیا۔تو جلاوطنی اختیا رکی اور تادم ِمرگ جلاوطن رہے۔جلاوطنی کے زمانے میں انھوں نے اپنی معروف کتاب ''طربیہ خداوندی '' تکمیل تک پہنچائی۔اگست ۱۳۲۱ء کو  وفات پائی ۔

 

8۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال،اردو ،1989ء، ص 120

 

9۔ ایضاً،ص126

 

10۔ایضاً ،ص136

 

11۔ایضاً ،ص137

 

12۔ ایضاً ،ص189

 

13۔  سرداربیگم:سردار بیگم علامہ اقبال کی باپردہ   اور پاک باز بیوی تھی۔دونوں کی شادی ۱۹۱۳ء میں ہوئی تھی۔ان کاانتقال مئی ۱۹۳۵ء میں ہوا۔

 

14۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال،اردو اکادمی،دہلی،جلدسوم ،1989ء،ص333

 

15۔  جاوید اقبال: فرزندِاقبال جاوید اقبال ۲۵ اکتوبر۱۹۲۴ء کو سیالکوٹ میں پیداہوئے۔انھوں نے لندن سے   (دی ڈی ولپمنٹ آف مسلم  پولیٹکل فلاسفی )  میں  پی ایچ ڈی  اور  لندن ہی سے بیرسٹرایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی تھی۔۱۹۷۱ء میں وہ ہائی کورٹ کے جج بنے جبکہ ۱۹۷۳ء سے ۱۹۷۶ء تک وہ چیف جسٹس آف پاکستان رہے۔ان کو امریکہ اور ترکی کی سلجوق یونیورسٹی  کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی  ڈگریاں دی گئ تھیں ۔جاوید اقبال نے اپنے والد  کے حالات پر ''زندہ رود''اورخود نوشت  ''اپناگریباں چاک'' کے نام سے لکھی ہے ۔آپ ۳اکتوبر ۲۰۱۵ء کو دارفانی سے کوچ کرگئے۔

 

16۔علامہ اقبال،جاوید نامہ:مقدمہ،حواشی و تعلیقات،مترجم ارشاد شاکر اعوان،اقبال اکادمی،لاہور،2018ء،ص17

 

17۔ ایضاً،ص19

 

18۔ ایضاً،ص21

 

19۔علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(فارسی)،ص486

 

20۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات  مکاتیب اقبال جلدسوم، 1989ء، ص338

 

21۔ ایضاً،ص141

 

22۔ایضاً،ص676

 

23۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال (فارسی)،1994ء،ص569

 

24۔ایضاً ،ص 593

 

25۔ایضاً،ص614

 

26۔ایضاً،ص626

 

27۔ایضاً،ص65

 

Author(s):

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Details:

Type: Article
Volume: 17
Issue: 2
Language: Urdu
Id: 638a084a9ed67
Pages 319 - 327
Published June 30, 2022

Copyrights

Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.