- شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, Vol # 17, Issue # 2
- جاوید نامہ:پس منظر و تعارف
جاوید نامہ:پس منظر و تعارف
- Fazal Kabir/
- Dr Subhan Ullah/
- Dr. Badshah e Mulk/
- June 30, 2022
The History and explanation of Javeed Nama
Keywords
In this research article, the researcher attemped to discover what was happening and when Allama Iqbal began writing poetry in Persian.in this respect, several leters and number of citation have been critically analyased. The study also examine the content analysis of Alama iqbal well known book “ Javeed Nama” written in Persian .Javeed Nama subject , language and style selection were critically analaysed in the study.
1۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(اردو)،نیشنل بک فاؤنڈیشن ،اسلام آباد2018ء،ص44
2۔ایضاً،ص36
3۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(فارسی)،اقبال اکادمی ،لاہور،1994ء،ص279
4۔سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال ،اردو اکادمی،دہلی،جلداول ،1989ء، ص333
5۔ اسرارِخودی:''اسرارِ خودی ''علامہ اقبال کی فلسفیانہ شاعری کی پہلی فارسی کتاب ہے،یہ مثنوی کی ہیئت میں ہے۔یہ ۱۹۱۵ء میں شائع ہو چکی تھی۔
6۔ شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی(۱۱۶۵ء۔۱۲۴۰ء) مسلم دنیا کے ممتاز صوفی ،عارف محقق اور ولی اللہ تھے۔اسلامی تصوف شیخ اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اسلامی تصوف میں وحدت الوجود سب سے پہلے متعارف کیا۔ان کی تصانیف لگ بھگ پانچ سو کے قریب ہیں ۔ جن میں ''فصوص الحکم''اور ''فتوحاتِ مکیہ'' مشہور ہیں۔
7۔ دانتے:دانتے کی پیدائش اٹلی کے شہر فلورنس میں ۱۲۶۵ء میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم اپنے شہر فلورنس میں حاصل کی۔اعلیٰ تعلیم بلونا اور پیڈوا یونیورسٹی سے فلسفے میں مکمل کی۔ماں باپ بچپن میں فوت ہو چکے تھے۔اس کا عہد فلورنس میں سیاسی عدم استحکام کا زمانہ تھا۔مخالف جماعت نے جب ان کوپھانسی کا حکم دیا۔تو جلاوطنی اختیا رکی اور تادم ِمرگ جلاوطن رہے۔جلاوطنی کے زمانے میں انھوں نے اپنی معروف کتاب ''طربیہ خداوندی '' تکمیل تک پہنچائی۔اگست ۱۳۲۱ء کو وفات پائی ۔
8۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال،اردو ،1989ء، ص 120
9۔ ایضاً،ص126
10۔ایضاً ،ص136
11۔ایضاً ،ص137
12۔ ایضاً ،ص189
13۔ سرداربیگم:سردار بیگم علامہ اقبال کی باپردہ اور پاک باز بیوی تھی۔دونوں کی شادی ۱۹۱۳ء میں ہوئی تھی۔ان کاانتقال مئی ۱۹۳۵ء میں ہوا۔
14۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال،اردو اکادمی،دہلی،جلدسوم ،1989ء،ص333
15۔ جاوید اقبال: فرزندِاقبال جاوید اقبال ۲۵ اکتوبر۱۹۲۴ء کو سیالکوٹ میں پیداہوئے۔انھوں نے لندن سے (دی ڈی ولپمنٹ آف مسلم پولیٹکل فلاسفی ) میں پی ایچ ڈی اور لندن ہی سے بیرسٹرایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی تھی۔۱۹۷۱ء میں وہ ہائی کورٹ کے جج بنے جبکہ ۱۹۷۳ء سے ۱۹۷۶ء تک وہ چیف جسٹس آف پاکستان رہے۔ان کو امریکہ اور ترکی کی سلجوق یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دی گئ تھیں ۔جاوید اقبال نے اپنے والد کے حالات پر ''زندہ رود''اورخود نوشت ''اپناگریباں چاک'' کے نام سے لکھی ہے ۔آپ ۳اکتوبر ۲۰۱۵ء کو دارفانی سے کوچ کرگئے۔
16۔علامہ اقبال،جاوید نامہ:مقدمہ،حواشی و تعلیقات،مترجم ارشاد شاکر اعوان،اقبال اکادمی،لاہور،2018ء،ص17
17۔ ایضاً،ص19
18۔ ایضاً،ص21
19۔علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال،(فارسی)،ص486
20۔ سیّدمظفرحسین برنی،کلیات مکاتیب اقبال جلدسوم، 1989ء، ص338
21۔ ایضاً،ص141
22۔ایضاً،ص676
23۔ علامہ محمداقبال ،،کلیات اقبال (فارسی)،1994ء،ص569
24۔ایضاً ،ص 593
25۔ایضاً،ص614
26۔ایضاً،ص626
27۔ایضاً،ص65
How to cite
Kabir, F., Ullah, D. S., & . (2022). جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, 17(2), 319–327. https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page
Retrieved from https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page
More citation formats
- ACM SIG Proceedings
-
[1]Kabir, F. et al. 2022. جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک. 17, 2 (Dec. 2022), 319–327.
- ACS Nano
-
(1)Kabir, F.; Ullah, D. S.; . جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک 2022, 17 (2), 319–327.
- ABNT
-
KABIR, Fazal; ULLAH, Dr Subhan; . جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, v. 17, n. 2, p. 319–327, 2 Dec.2022.
- Chicago (author-date)
- Harvard (Cite Them Right)
-
Kabir, F., Ullah, D.S. and (2022) “جاوید نامہ:پس منظر و تعارف”, شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, 17(2), pp. 319–327. Available at: https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page (Accessed: 6 June 2026).
- IEEE
-
[1]F. Kabir, D. S. Ullah, and , “جاوید نامہ:پس منظر و تعارف”, شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, vol. 17, no. 2, pp. 319–327, Dec. 2022, Accessed: June 06, 2026. [Online]. Available: https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page
- MLA
-
Kabir, Fazal, et al. “جاوید نامہ:پس منظر و تعارف”. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک, vols. 17, nos. 2, Dec. 2022, pp. 319–327, https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page.
- Turabian (full note bibliography)
-
Kabir, Fazal, Dr Subhan Ullah, and . “جاوید نامہ:پس منظر و تعارف”. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک 17, no. 2 (December 2, 2022): 319–327. Accessed June 6, 2026. https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page.
- Vancouver
-
1.Kabir F, Ullah DS, . جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک [Internet]. 2022 Dec. 2 [cited 2026 June 6];17(2):319–327. Available from: https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page
- AMA
-
1.Kabir F, Ullah DS, . جاوید نامہ:پس منظر و تعارف. شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک. 2022;17(2):319–327. Accessed June 6, 2026. https://idrak.hu.edu.pk/website/journal/article/638a084a9ed67/page
Download citation Endnote/Zotero/Mendeley (RIS) BibTeX
-
نثار عزیز بٹ کا ناول نگری نگری پھرا مسافر اور رحیم گل کا ناول جنت کی تلاش میں آدرشی کرداروں کا تقابلی جائزہ
Mah wish raheem, Dr Rubina Shaheen
-
مقبولِ عام ناول نگار ایم اسلم کے تاریخی ناولوں میں رومانویت و تشکیلیت
Farheen Nadeem, Dr. Azra Parveen
-
اُرد و اور پاکستانی زبانوں کے مشترک عناصر کا مختصر جائزہ
Dr. Muhammad Afzaal Butt, Dr. Muhammad Tahir Abbas Tayyab
-
اردو سفرناموں میں مغربی تہذیب و ثقافت کی عکاسی (۱۸۴۷ء۔۱۹۴۷ء
Farhat Nisar, Dr Salman Bhatti
-
ناول جندر پر ایک نظر
Dr. Sumera Gul
-
جونؔ ایلیا کی غزل میں تشکیک کے عناصر
Ijaz Ahmad, Dr Suhail Ahmad
-
ادب اور جرمیات: اردو ناول میں جرائم کی پیشکش
Nadeem Akhtar, Dr. Mehmood ul Hasan
-
منظومات قلی قطب شاہ کا تحقیقی و فکری منظر نامہ
Dr. Anwar ul Haq, Dr. Badshah Munir Bukhari
-
سر سید احمد خان اور مسلمانوں کے علمی رحجانات:تعلیمی فلسفے کا سماجی و تاریخی جائزہ
Dr. Farhat jabeen verik, Dr. Muhammad Bilal, Dr Shafia Azam
-
ترقی پسند تنقید کے نمائندہ ناقدین (ڈاکٹر محمد حسن، ڈاکٹر محمد علی صدیقی، ڈاکٹر قمر رئیس، محمد عقیل رضوی)
Shakeel Hussain,, Shazia Yasmeen, Dr. Hammad Rasool
-
خیبرپختونخوا کے جامعات کا بی-ایس اُردو نصاب اور کالج سطح کے اساتذہ کی مشکلات، ان کا حل اور عصری تقاضے
Dr Antal Zia, Dr Raheela Bibi, Dr Farhana Qazi
-
غلام عباس کا طبقاتی و نفسیاتی شعور
Muhammad Yousof Meer, Mehtab Ahmed, Aqib Shazad
Author(s):
Pakistan
Pakistan
Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 17 |
| Issue: | 2 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 638a084a9ed67 |
| Pages | 319 - 327 |
| Published | June 30, 2022 |
Statistics
|
|---|
Copyrights
| Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.