IDRAK, departmental research journal, HU - Mansehra

شعبہ جاتی تحقیقی مجلہ ادراک

Department of Urdu, Hazara University, Mansehra
ISSN (print): 2412-6144
ISSN (online): 2709-4413
Abstract

 

جدید ذرائع ابلاغ ایسا پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو اظہار رائے' تبادلہ خیال، تفریح اور معاشرے کو متحرک کرنے کی کوشش کرتا ہے۔دور حاضر میں پرنٹ میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔سوشل میڈیا میں سب سے بڑا مسئلہ صداقت کا ہیاور خبروں کو کراس چیک نہیں کیا جاتا۔ دور حاضر میں اس مقالہ کا مقصد جدید ذرائع ابلاغ نے کس طرح اردو صحافت کو متاثر کیا ہے اور کیا اردوصحافت اس دور میں پہلے سے زیادہ ترقی کر رہی ہے یاپسماندگی کا شکار ہے۔ان مقاصد کو پورا کرنے کیلئے اس مقالہ میں ۱۳ مختلف صحافیوں جن کا 15سال سے کم اور 15سے زیادہ صحافتی تجربہ ہے اور جنہوں نے اردو صحافت کے اتار

صحافت کے اتار چڑھاؤ کو  دیکھا سے انٹرویوز لیے گئ ۔  

                      ہے کا ا ستعما ل کیا گیا Media Hegemony Theory  ا س مقا لے میں

اور یہ ا نٹر ویو ز کے رزلٹ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جد ید ذر ا ئع ابلا غ نے ان چند روا یتی میڈیاگر وہو ں

ختم کیا ہے جنہو ں نے صد یو ں تک اپنا تسلط قا ئم رکھا ہوا تھا ان کی بالا دستی کو ٹھیس پہنچا ئی ہے Hegemony کو

۔اور۔انٹر یوز کے دوران چند

 صحافیو ں کی ڈیجیٹل میڈ یا کے با رےرائے منفی ہے اور چند کی مثبت ہے۔ منفی رائے رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ جدید دور میں مواد کا مستند پن بری طرح متاثر ہوا ہے کیونکہ اس سلسلے میں کوئی مناسب قانون سازی نہیں کی گئی۔ اورانہوں نے کہا کہ ساتھ ساتھ ماضی کی اردو صحافت جو کہ بہت با اثر یا مستند، انقلابی اور نظریاتی تھی بہت بری طرح متاثر ہوئی ہے ا ور ان کا کہنا ہے کہ پہلے صحافت ایک فریضہ تھی اب ایک پیشہ بن چکی ہے۔ اخبار بینی کا فی حد تک متا ثر ہوئی ہے۔مثبت رائے رکھنے والے صحافیوں کا کہنا ہے کہ دور جدیدنے ہر شخص کے لیے روزگار کے موقع فراہم کیے۔ اور لوگوں کی پہنچ میں بہت اچھے چینلز، مواد اور رائٹرز موجود ہیں جن سے وہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور جدیددور نے پوری دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا ہے جسکی وجہ سے بین الاقوامی اعلی پائے کے صحافیوں کی وجہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

 

Author(s):

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Details:

Type: Article
Volume: 19
Issue: 19
Language: Urdu
Id: 64960ca60f4eb
Pages 73 - 91
Published June 23, 2023

Copyrights

Copyright (c) 2019 Idrak, departmental research journal, Hazara Univeristy, Mansehra, Pakistan
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.